امریکہ سمندری طوفان کے تھپیڑوں کی زد میں: تصویری جھلکیاں

وقت اشاعت

امریکہ اس وقت سمندری طوفان کے تھپیڑوں کی زد میں ہے، جس سے لاکھوں افراد مثاثر ہوئے ہیں۔

سمندری طوفان فلورنس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنریاست شمالی کیرولائنا میں رضاکار کشتیاں لے کر لوگوں کی مدد کو نکل کھڑے ہوئے ہیں۔
سمندری طوفان فلورنس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشمالی کیرولائنا کے شہر نیو برن کی کئی گلیاں زیرِ آب آ گئیں۔
سمندری طوفان فلورنس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشمالی کیرولائنا میں نیوسے دریا کے قریب طوفانی ہواؤں سے ایک درخت سڑک پر گر گیا۔
سمندری طوفان فلورنس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننیو برن میں امدادی کارکن لوگوں اور ان کے پالتو جانوروں کو متاثرہ علاقے سے نکال کر محفوظ مقامات پر پہنچا رہے ہیں۔
سمندری طوفان فلورنس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایک پولیس اہلکار طوفان سے گرے درخت کو دیکھ کر رک گیا ہے۔
سمندری طوفان فلورنس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشننارتھ مرٹل کے ساحل پر طوفان فلورنس بھرپور شدت سے ٹکرایا۔
سمندری طوفان فلورنس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامدادی کارکن تین افراد کو سیلابی ریلوں سے بچا رہے ہیں۔
سمندری طوفان فلورنس

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشمالی کیرولائنا میں نیشنل گارڈ کا ایک ٹرک طوفان زدہ علاقے سے گزر رہا ہے۔