’ہمارے گانا گانے پر اتنے سوال کیوں؟‘
وقت اشاعت
اس ہفتے کے بالی ووڈ راؤنڈ اپ میں سنیے گا دیسی گرل پریانکا چوپڑا سے ہالی وڈ کی باتیں، پرینیتی چوپڑا کیا کہتی ہیں اپنی گلوکاری کی صلاحیتوں کے بارے میں اور اکشے بتائیں گے کہ اصل ہیروز کون ہوتے ہیں۔
تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں