کرینہ کے پاس حسن کا راز ہے اور وہ ہے میک اپ

،آڈیو کیپشنکرینہ کے پاس حسن کا راز ہے اور وہ ہے میک اپ
وقت اشاعت

اپنے سٹائل کے لیے مشہور بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے انڈین کاسمیٹک برانڈ لیکمے کے ساتھ ایک نئی میک اپ رینج لانچ کی ہے۔ میک اپ کی یہ اشیا 'شیڈز آف اے دیوا' کے نام سے بازار میں دستیاب ہیں۔