ہانگ کانگ کی گورننگ اسمبلی کے لیے منتخب ہونے والے دو افراد کو حلف اٹھانے سے روک دیا گیا۔

،ویڈیو کیپشنہانگ کانگ کی گورننگ اسمبلی کے لیے منتخب ہونے والے دو افراد کو حلف اٹھانے سے روک دیا گیا۔
وقت اشاعت

چین نے ہانگ کانگ کی گورننگ اسمبلی کے لیے منتخب ہونے والے دو حریت پسند کارکنوں کو پھر سے حلف اٹھانے سے روک دیا ہے۔ اِس سے قبل حلف برداری کی رسمی تقریب میں دونوں نے جان بوجھ کر اپنا حلف غلط پڑھا اور آزادی کا مطالبہ کیا تھا۔ ہانگ گانگ میں جمہوریت نواز تحریک کا خیال ہے کہ چین، ہانگ کانگ میں آزاديِ اظہار اور عدلیہ کی خودمختاری پر قدغنیں لگا رہا ہے۔ ہانگ کانگ سے ہیلیئر چنگ کی رپورٹ پيش کر رہي ہيں نصرت جہاں