میگن کیلی نے ٹرمپ کو چیلنج کیوں کیا

،ویڈیو کیپشنمیگن کیلی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کر کے کیا حاصل کیا۔
وقت اشاعت

میگن کیلی فوکس نیوز کی اینکر ہیں۔ صدارتی امیدواروں کے ایک ٹی وی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے عورتوں کے بارے میں خیالات کو چیلنج کیا تو ٹرمپ اور ان کے حامیوں کے غیض و عضب کا نشانہ بنتی رہیں۔ وہ بتاتی کہ انھوں نے یہ مشکل وقت کیسے گزارا۔