صدر پارک گن ہے کے خلاف مواخذے کی تحریک منظور
وقت اشاعت
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے صدر پارک گن ہے کے خلاف مواخذے کی تحریک بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انھوں نے اپنی قریبی ساتھی کو کھلی چھٹی دے رکھی تھی کہ وہ صدر کا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے دولت اکٹھی کرے۔