چار ٹانگوں والی بچی کا علاج کامیاب

،ویڈیو کیپشنچار ٹانگوں اور دو یرڑھ کی ہڈیاں کے ساتھ پیدا ہونے والی بچی کا آپریشن
وقت اشاعت

آئیوری کوسٹ سے تعلق رکھنے والی بچی ڈومنیک کا امریکہ میں کامیاب آپریشن ہوا ہے۔ اس بچی کی پیدائش کے وقت چار ٹانگیں اور دو ریڑھ کی ہڈیاں تھیں۔