روبوٹ خاتون جو ساٹھ سے زیادہ جذبات کا اظہار کر سکتی ہے

،ویڈیو کیپشنروبوٹ خاتون جو ساٹھ سے زیادہ جذبات کا اظہار کر سکتی ہے۔
وقت اشاعت

روبوٹ بنانے والی ایک کمپنی کی نئی تخلیق جو نہ صرف آپ کی بات سمجھ سکتی ہے بلکہ آپ سے ہونے والی ملاقات کو یاد بھی رکھ سکتی ہے۔ صوفیہ کہتی ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ ’عقلمند‘ بننے کی کوشش کر رہی ہیں تا کہ انھیں معلوم ہو کہ انسان بننے کا مطلب ہوتا کیا ہے۔