اورلینڈو کے نائٹ کلب پر حملے کے بعد پِنک پسٹلز کے ارکان بندوق چلانا سیکھ رہے ہیں
وقت اشاعت
گذشتہ سال جون میں امریکی شہر اورلینڈو کے ایک نائٹ کلب پر حملے میں درجنوں افراد کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس کے بعد ’گے‘ یا ہم جنس افراد نے گلابی پستول یا ’پنک پسٹلز‘ نامی ایک تنظیم بنائی ہے جس کے ارکان اپنی حفاظت کے لیے بندوق چلانے کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔