بڑھتی کشیدگی کے دوران جنگ کا شور مچانے والے صحافیوں پر تنقید

،ویڈیو کیپشنبڑھتی کشیدگی کے دوران جنگ کا شور مچانے والے صحافیوں پر تنقید کی جا رہی ہے
وقت اشاعت

سرحد کے دونوں طرف صحافیوں نے گذشتہ دنوں کی کشیدگی میں کیا کردار ادا کیا ہے؟ کیا وقت آ گیا ہے کہ نیوز چینلز اپنی ذمہ داریوں پر دوبارہ غور کریں؟