ساحل پر پھنسی وہیلز کو بچانے کی کوششیں

وقت اشاعت

نیوزی لینڈ کے ساحل پر پہنچنے والی وہیل مچھلیوں کو بچانے کے لیے مقامی افراد اور امدادی اہلکاروں کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

وھیلز

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ میں رضاکار ساحل پر پہنچنے والی چار سو کے قریب پائلٹ وہیلز میں سے ایک سو زندہ مچھلیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وھیلز

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنجمعے کی صبح سے سینکڑوں مقامی افراد اور سمندری حیات کی دیکھ بھال کے لیے کام کرنے والے اہلکاردیگر زندہ وہیلز کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وھیلز

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہ نیوزی لینڈ میں پیش آنے والا اس قسم کا سب سے بڑا واقعہ ہے۔
وھیلز

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنجنوبی جزیرے پر فیئرویل سپٹ نامی ساحل پر گذشتہ رات تقریباً تین سو وہیلز ہلاک ہو گئی تھیں۔
وھیلز

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشننیوزی لینڈ ہیرلڈ کے مطابق سمندری حیات کے بچاؤ کے لیے کام کرنے والے محکمے کا کہنا ہے کہ انھیں معلومات تھیں کہ جمعرات کی رات اس قسم کا واقعہ پیش آ سکتا ہے۔ تاہم انھوں نے اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
وھیلز

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنان وہیلز کو دوبارہ سمندر میں ڈالنے کے لیے ان افراد نے انسانی زنجیر بھی بنائی۔
وھیلز

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنوہیلز کے اس طرح سے ساحل پر آنے کی وجوہات کے بارے میں سائنسدان لاعلم ہیں۔