تصاویر: جدید جہازوں کی نمائش اور فضائی کرتب

وقت اشاعت

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جدید جہازوں اور ہوا بازی کے آلات کی نمائش منعقد کی گئی جس میں جہازوں کی نمائش کے علاوہ فضائی کرتب بھی پیش کیے گئے۔

بین الاقوامی ایروسپیس ایگزیبشن میں ایئربس ڈرون وی ایس آر 700 نمائش کے لیے رکھا ہوا ہے۔ نمائش کے منتظمین کے مطابق شہری ہوابازی سے دفاع، سکیورٹی اور خلائی آلات اور ساز و سامان بنانے والی ایک ہزار کمپنیاں اور افراد اپنی کاوشیں پیش کیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبین الاقوامی ایروسپیس ایگزیبشن میں ایئربس ڈرون وی ایس آر 700 نمائش کے لیے رکھا ہوا ہے۔ نمائش کے منتظمین کے مطابق شہری ہوابازی، دفاع، سکیورٹی اور خلائی آلات اور ساز و سامان بنانے والی ایک ہزار کمپنیوں اور افراد نے اپنی کاوشیں پیش کیں۔
یوروفائٹر ٹائیفون (دائیں) اور دسالٹ رافیل (بائیں )نمائش کا حصہ ہیں۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیوروفائٹر ٹائیفون (دائیں) اور دسالٹ رافیل (بائیں )نمائش کا حصہ ہیں۔
فوجی ساز و سامان منتقل کرنے کے لیے ایئربس کمپنی کا تیارکردہ اے 400 ایم طیارہ۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنفوجی ساز و سامان منتقل کرنے کے لیے ایئربس کمپنی کا تیارکردہ اے 400 ایم طیارہ۔
ایئربس بیلوگا ایس ٹی کارگو جہاز جو سامان کی منتقلی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایئربس بیلوگا ایس ٹی کارگو جہاز جو سامان کی منتقلی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
یورپیئن میل ڈرون کا ماڈل جو مستقبل میں تیار کیا جائے گا۔

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیورپیئن میل ڈرون کا ماڈل جو مستقبل میں تیار کیا جائے گا۔
اس نمائش میں ہسپانوی فضائیہ کے فضائی دستے ’پیترولا اگوئیلا‘ نے فضائی کرتب کا مظاہرہ بھی پیش کیا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس نمائش میں ہسپانوی فضائیہ کے فضائی دستے ’پیترولا اگوئیلا‘ نے فضائی کرتب کا مظاہرہ بھی پیش کیا۔
جرمن فضائیہ کا یوروکاپٹر ٹائیکر جنگی ہیلی کاپٹر فضائی کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجرمن فضائیہ کا یوروکاپٹر ٹائیکر جنگی ہیلی کاپٹر فضائی کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
یوروفائیٹر ٹائیفون جنگی طیارہ۔ اس طیارے کو یوروفائٹر ٹائیفون اور رافیل کا متبادل قرار دیا جارہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنیوروفائیٹر ٹائیفون جنگی طیارہ۔ اس طیارے کو یوروفائٹر ٹائیفون اور رافیل کا متبادل قرار دیا جارہا ہے۔