آپ نے کبھی آپریشن کے دوران مریض کو ڈھول بجاتے دیکھا ہے؟

،ویڈیو کیپشنآپ نے کبھی آپریشن کے دوران مریض کو ڈھول بجاتے دیکھا ہے؟
وقت اشاعت

نیپال میں ایک دلچسپ آپریشن کیا گیا ہے جس میں ڈاکٹروں نے ایک مریض کے دماغ میں ایک مخصوص کام کے دوران آنے والے سگنلز کو ٹھیک کرنا تھا۔ اس کام کے لیے انھوں نے سرجری کے دوران مریض سے ڈھول بجوایا۔ ایسا کیسے کیا گیا، جانیے اس ویڈیو میں۔