وسط ایشیا میں پانی اور بجلی کا بحران جنم لینے کو

،ویڈیو کیپشنسوویت دور کا نظام، جس میں پانچ ملک وسائل مل بانٹ کر استعمال کرتے تھے، درہم برہم ہوچکا ہے۔
وقت اشاعت

وسطی ایشیا میں پانی اور بجلی کا بحران جنم لینے کو ہے۔ سوویت دور کا نظام، جس کے تحت خطے کے پانچ ملک اپنے وسائل مل بانٹ کر استعمال کرتے تھے، درہم برہم ہوچکا ہے۔