عراقی قصبوں میں داعش کی سرنگیں

،ویڈیو کیپشنعراقی قصبوں میں داعش کی سرنگیں
وقت اشاعت

عراقی حکومتی افواج موصل کی جانب بڑھتے ہوئے راستے میں آنے والے قصبوں پر قبضہ کرتی جا رہی ہیں اور ان علاقوں سے انھیں سرنگوں کے نیٹ ورک ملے ہیں۔