بولیویا میں بارش کے لیے دعائیہ تقریبات

وقت اشاعت

جنوبی امریکی ملک بولیویا میں قدیم کچوا زبان بولنے والے گروپ اموتس نے ملک میں بارش کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا ہے۔

بولیویا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنجنوبی امریکی ملک بولیویا میں قدیم کچوا زبان بولنے والے گروپ اموتس نے ملک میں بارش کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا ہے۔
بولیویا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبارشوں کے لیے اس دعائیہ تقریب کو جلوپاچا کہا جاتا ہے اور اس کے معنی ’بارش کا وقت‘ ہے جس میں بارش کے لیے دعا کی جاتی ہے۔
بولیویا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبولیویا میں طویل خشک سالی کے بعد دعائیہ تقریب کا انقعاد کیا گیا جبکہ حکومت نے ملک میں ہنگامی صورتحال کا نفاذ کر دیا ہے۔
بولیویا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنملک میں طویل عرصے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے صورتحال خراب ہوتی جا رہی ہے۔
بولیویا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبولیویا کو 25 برس میں سب سے شدید خشک سالی کا سامنا ہے
بولیویا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنخشک سالی کے سبب زراعت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔