برلن حملے کے ملزم کی میلان میں ہلاکت
وقت اشاعت
اطالوی حکام کے مطابق گذشتہ ہفتے برلن میں ٹرک کے ذریعے 12 افراد کو کچل کر ہلاک کرنے کے ملزم انیس عامری کو پولیس نے ہلاک کر دیا ہے۔