نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

وقت اشاعت

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تصویری جھلکیاں

ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد اعلان کیا ہے کہ ’آج کے بعد سے ہر فیصلہ امریکی مفاد میں کیا جائے گا۔‘
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ رقض کرتے ہوئے
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اب تجارت، ٹیکس، امیگریشن اور خارجہ امور کے بارے میں ہر فیصلہ امریکی ملازمین اور امریکی خاندانوں کے مفاد میں کیا جائے گا
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اپنے شوہر کے ہمراہ رقص کرتے ہوئے
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنملک بھر سے ہزاروں لوگ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری دیکھنے کے لیے واشنگٹن ڈی سی آئے ہوئے تھے
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنٹرمپ اپنی اہلیہ کے ہمراہ حلف برداری کے لیے آتے ہوئے
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنٹرمپ نے صدارتی دفتر سنبھالنے کے بعد حکم ناموں پر دستخط کیے
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنٹرمپ کی حلف برداری میں ان کی صدارتی حریف ہلیری کلنٹن اپنے شوہر سابق صدر بلِ کلنٹن کے ہمراہ موجود تھیں
ٹرمپ، اوباما

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشننو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سابق صدر براک اوباما کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنسابق اور موجودہ صدر خوش گپیاں کرتے ہوئے تاہم سابق اور موجودہ خاتونِ اوّل میں بظاہر تکلّف کی دیوار دکھائی دے رہی ہے
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمیٹروپولیٹن پولیس کے مطابق انھوں نے 100 کے قریب مظاہرین کو گرفتار کیا ہے جو ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری کے خلاف احتجاج کر رہے تھے
ٹرمپ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنسیاہ پوش مظاہرین نے واشنگٹن بھر میں مارچ کرتے ہوئے کھڑکیوں کے شیشے توڑے اور کوڑے دان گلیوں میں لڑھکا کر راستے بند کرنے کی کوشش کی