وہ لمحہ جب کِم جونگ نام کو ’زہر دیا گیا‘

،ویڈیو کیپشنوہ لمحہ جب ’کِم جونگ نام‘ کو کوالالمپور کے ہوائی اڈے پر زہر دیا گیا
وقت اشاعت

اس ویڈیو میں وہ مناظر دیکھے جا سکتے ہیں کہ جب شمالی کوریا کے سربراہ ’کم جونگ اُن‘ کے سوتیلے بھائی ’کِم جونگ نام‘ کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر زہر دیا گیا۔