جب باپ اور اس کے دو چھوٹے بچوں کو بچایا گیا
وقت اشاعت
امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں سیلاب کے تیز پانی کی وجہ سے ایک ٹرک الٹ گیا۔ اس ٹرک میں دو چھوٹے بچے اور ان کا والد تھا۔ وہاں موجود لوگوں نے بڑی مشکل سے سب کو ٹرک سے نکالا۔