یوروگوائے میں گانجے کے خریداری کے لیے رجسٹریشن

،ویڈیو کیپشنیوروگوائے میں گانجے کے خریداری کے لیے رجسٹریشن
وقت اشاعت

یوروگوائے جولائی میں دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا جہاں تفریحی استعمال کے لیے گانجا قانوناً فروخت کیا جائے گا، اس سلسلے میں گانجے کی خریداری کے لیے شہریوں نے رجسٹریشن کروانا شروع کر دی ہے۔