وہ لمحہ جب کرین گری

،ویڈیو کیپشنوہ لمحہ جب کرین گری
وقت اشاعت

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جبل علی بندرگاہ میں ایک کرین کے گرنے کا منظر سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، اس واقعے میں دس افراد معمولی زخمی ہوئے۔