دوستی بس سٹاپ
وقت اشاعت
انگلینڈ کی کاؤنٹی سرے میں اگر سکول کے یہ بچے تنہائی محسوس کریں تو وہ ایک ایسی جگہ جا سکتے ہیں جہاں انھیں کئی نئے دوست مل سکتے ہیں۔ آئیے ہم بھی دیکھتے ہیں 'دوستی بس سٹاپ' کیسا ہے؟