پناہ گزینوں کی کشتی کو آگ لگ گئی، کوسٹ گارڈز نے ڈوبنے سے بچا لیا

،ویڈیو کیپشنپناہ گزینوں کی کشتی کو آگ لگ گئی، کوسٹ گارڈز نے ڈوبنے سے بچا لیا
وقت اشاعت

سپین کے ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی ایک کشتی کو آگ لگ گئی لیکن کوسٹ گارڈز نے بروقت مدد پہنچا کر لوگوں کو ڈوبنے سے بچا لیا۔