’لگتا ہے اسد سے جڑی نحوست پھیلتی جا رہی ہے‘

وقت اشاعت

سعودی عرب اور مصر سمیت چھ عرب ممالک کی جانب سے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر سوشل میڈیا میں ردِعمل تصاویر میں۔

قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

،تصویر کا کیپشنٹویٹر پر ایک صارف نے اس تصویر میں قطری امیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کرتے ہیں کیا آپ میرے دوست بنیں گے۔ اس تصویر کے نیچے لکھا گیا ہے: ’جب کوئی امیر عربی ملک آپ کا دوست نہ رہے۔‘
قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

،تصویر کا کیپشنامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کی اس تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے: ’وہ آئے، انھوں نے بحران ہیدا کیا، اور چلے گئے۔‘
قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

،تصویر کا کیپشناس تصویر کے ساتھ لکھا گیا ہے ’سعودی عرب قطر پر اسلامی گروپس کی حمایت اور خطے میں عدم استحکام پھیلانے کا الزام لگا رہا ہے ۔۔۔ کیوٹ۔‘
قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

،تصویر کا کیپشنقطر ایئر ویز کی تمام پروازیں اس وقت ایران کے اوپر سے گزر رہی ہیں
قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

،تصویر کا کیپشنایک صارف نے لکھا ہے ’لگتا ہے کہ بشارالاسد سے جڑی نحوست پھیلتی جا رہی ہے۔‘
قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

،تصویر کا کیپشنایک کارٹون کے ساتھ لکھا گیا ہے ’دہشت گردی کا مرکزی حمایتی اور اس کے ساتھی قطر پر دہشت گردی کی حمایت پر تنقید کر رہے ہیں۔
قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

،تصویر کا کیپشناس تصویر کے نیچے لکھا گیا ہے: ’کرہ ارض پر آخری عرب۔‘
قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

،تصویر کا کیپشناس تصویر کے نیچے لکھا گیا ہے ’جب سعودی عرب قطر پر دہشت گردی کی مالی معاونت کا الزام لگاتا ہے۔‘
قطر

،تصویر کا ذریعہTwitter

۔