عرب ممالک کو نگراں نظام کی خفیہ فروخت
وقت اشاعت
بی بی سی اور ڈنمارک کے ایک اخبار کی تحقیقات کے مطابق برطانیہ نے مشرق وسطیٰ کے مطلق العنان حکمرانوں کو نگرانی کا جدید نظام خفیہ طور پر فروخت کیا ہے۔
دیکھیے اس بارے میں ویڈیو رپورٹ جو تین حصوں پر مشتمل ہے۔


















