روس میں ’جب جنگی ہیلی کاپٹر نے شہریوں پر بم داغ دیا‘
وقت اشاعت
روس میں نیوز ویب سائٹ چھیاسٹھ ڈاٹ آر یو کی جانب سے افشا کی جانے والی ویڈیو پر تنازع پیدا ہو گیا ہے جس میں جنگی مشقوں کے دوران فوج کے ہیلی کاپٹر نے غلطی سے تماشائیوں کو نشانہ بنایا۔