پاکستان کی وجہ سے روم کے تاریخی کولوسیئم کا رنگ سرخ کیوں؟

،ویڈیو کیپشنروم کا تاریخی کولوسیئم سرخ روشنی میں نہا گیا
وقت اشاعت

حال ہی میں روم کا تاریخی کولوسیئم سرخ روشنی میں نہا گیا۔ اس ایونٹ کا تعلق پاکستان سے تھا۔ وجہ کیا تھی جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔