میکسیکو کی پرانی گاڑیوں سے محبت

ووکس ویگین بیٹل

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

وقت اشاعت

فوٹوگرافر ڈین جئنا پولس نے میکسیکو کے پرانی گاڑیوں سے گہرے اور لمبے رشتے کو اپنے کیمرے میں قید کیا ہے

ووکس ویگین ویسے تو جرمن گاڑی ہے لیکن میکسیکو سے اس گاڑی کا رشتہ بہت پرانا ہے۔

ووکس ویگین بیٹل میکسیکو میں پہلی بار آج سے تقریباً 50 سال پہلے درآمد ہونا شروع ہوئی۔

اگر آپ کا میکسیکو جانا ہوا تو وہاں گاڑیوں کے گیراج میں اکثر آپ کو کہیں نہ کہیں ایک رنگ برنگی ووکس ویگین بیٹل ضرور نظر آئے گی۔اسے مقامی زبان میں ووچو کہا جاتا ہے۔

ووکس ویگین بیٹل

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

ووکس ویگین بیٹل

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

Dog standing next to Volkswagen Beetle without wheels

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

Two Volkswagen Beetles parked next to each other

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

Volkswagen Beetle seen through a doorway from inside a building

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

Toy car

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

Volkswagen Beetle sticking out from behind the corner of a wall

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

Green Volkswagen Beetle parked in front of some buildings

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos

Toy car

،تصویر کا ذریعہDan Giannopoulos