سوڈان: رقص اور موسیقی حکومت مخالف مظاہروں کا ایک اہم حصہ رہا
وقت اشاعت
سوڈان میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے صدر عمر البشیر کے استعفی کا مطالبہ کیا تھا اور ان مظاہروں کی خصوصی بات یہ تھی کہ ان مظاہروں میں دو تہائی خواتین تھیں۔ ان مظاہروں کا شمار سوڈان کی تاریخ کے چند بڑے مظاہروں میں ہورہا ہے۔
اس ویڈیو میں خاتون ہجوم کے ساتھ کیا نعرہ لگا رہی ہیں؟ جاننے کے لیے ہماری ویڈیو دیکھیے۔

