یہ ملزم کے تعاقب کا کوئی عام واقعہ نہیں
وقت اشاعت
امریکی شہر لاس اینجیلس میں ایک مسروقہ موٹرہوم کا تعاقب جب شروع ہوا تو ملزم کے پکڑے جانے تک کئی گاڑیاں تباہ اور تین لوگ زخمی ہو چکے تھے۔ اس موٹرہوم میں 40 سالہ خاتون ڈرائیور کے علاوہ دو کتے بھی تھے جن میں سے ایک چلتی گاڑی سے کود گیا۔
