برطانیہ کے ویلز کے علاقے میں ایک 77 سالہ ریٹائرڈ شخص نے لُٹیرے کی طبیعت صاف کردی

،ویڈیو کیپشنایک ریٹائرڈ شخص نے لُٹیرے کی طبعیت صاف کردی
وقت اشاعت

برطانیہ میں سی سی ٹی وی کیمرے کی ایک فوٹیج میں ایک 77 سالہ ریٹائرڈ شخص کو ایک لٹیرے کو تگنی کا ناچ نچاتے دیکھا گیا ہے۔ ساؤتھ ویلز کی پولیس کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اُس وقت ان صاحب نے ’بہت دلیری کا مظاہرہ کیا‘ لیکن اس واقعے نے انہیں بہرحال ’ہلا کر رکھ دیا ہے۔‘